
- Author Name : Syed Abul Ala Maudoodi
- Subject : Islamic
- Language : Urdu
- Cover : Hard Back
- No of Pages : 545
نصرانیت قرآن کی روشنی میں ●
یہ کتاب مولانا مغفور کی مختلف تحریروں کو ان کے وسیع لٹریچرمیں سے یکجا کرکے ترتیب دی گئی ہے۔ تاہم اپنے موضوع پر جامع معلومات کی بنا پر ایک مستقل تصنیف کی حیثیت رکھتی ہے۔
ہمیں اُمید ہے کہ قارئین اس سے پوری طرح مستفید ہوںگے اور ان کو نصرانیت کی تاریخ اور اس کے اصلی خدوخال سے واقفیت حاصل ہوسکے گی
یہودیت قرآن کی روشنی میں ●
واضح رہے کہ یہ کتاب مولانامغفورکی مختلف تحریروں کو ان کے وسیع لٹریچر میں سے یکجا کرکے ترتیب دی گئی ہے
تاہم اپنے موضوع پر جامع معلومات کی بنا پر ایک مستقل تصنیف کی حیثیت رکھتی ہے۔ اُمید ہے کہ قارئین اس سے پوری طرح مستفید ہوں گے اور ان کو یہودیت کی تاریخ اور اس کی اصلی خدوخال سے واقفیت حاصل ہوسکے گی