- Writer: Muhammad Faheem Aalam محمد فہیم عالم
- Format: Hardcover
- Total Pages: 568
- Category: Islamic Story Book
- Published by: Bachon Ka Kitab Ghar
سنت کہانی (مکمل چار حصے) بچوں کے لیے ایک صدارتی ایوارڈ یافتہ اور انتہائی مقبول کتابوں کا سیٹ ہے جس کے مصنف محمد فہیم عالم ہیں۔ یہ مجموعہ بچوں کی اخلاقی اور اسلامی تربیت کے لیے بہترین انداز میں تیار کیا گیا ہے۔