- Author: Senator Dr. S. M. Zafar
- Category: Law & Legal Studies
- Subcategory: Pakistani Law, Legal History, Constitutional Law
- Language: Urdu
- Cover Type: Hardcover
- Edition: 2026 Edition
میرے مشہور مقدمے — سینیٹر ڈاکٹر ایس۔ ایم۔ ظفر (2026 ایڈیشن)
میرے مشہور مقدمے معروف قانون دان، ماہرِ آئین اور سابق سینیٹر ڈاکٹر ایس۔ ایم۔ ظفر کی ایک اہم کتاب ہے، جس میں پاکستان کی عدالتی، سیاسی اور آئینی تاریخ کے مشہور مقدمات کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے اپنے عملی تجربات کی روشنی میں اہم قانونی مقدمات، عدالتی کارروائیوں، آئینی تنازعات اور تاریخی واقعات کا احوال پیش کیا ہے۔ یہ کتاب پاکستان کی قانونی تاریخ، عدالتی نظام، سیاست اور آئینی معاملات کو سمجھنے کے لیے ایک اہم مطالعہ ہے۔۔
CSS , PMS یہ کتاب قانون کے طلبہ، وکلا، محققین اور پاکستان کی تاریخ و سیاست میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے نہایت اہم ہے کے امیدواروں کے لیے یہ کتاب پاکستان کی سیاسی، آئینی اور عدالتی تاریخ کے مطالعے اور امتحانات کی تیاری میں مفید ثابت ہو سکتی ہے۔