Ehd e Sahabah RA Ki Janghain - عہد صحابہؓ کی جنگیں
Ghazwaat Ul Nabi PBUH - غزوات النبیﷺ
Writer:Ishtiaq Ahmad
Category:Islam
اسلامی جنگیں قدم بہ قدم
عہدِ خلافتِ راشدہ، عہدِ امیر معاویہؓ میں ہونے والی جنگوں اور واقعۂ کربلا کا ذکر ہے۔ یعنی یہ 61 ہجری تک کی اسلامی جنگوں کی مکمل تاریخ ہے، جو مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہے۔اس میں نایاب تاریخی تصاویر اور قدیم نقشہ جات بھی شامل ہیں۔