Ashra Mubashra Sahaba e Karam (RA) -عشرہ مبشرہ سیریز
Ashra Mubashra Sahaba e Karam (RA) -عشرہ مبشرہ سیریز
Ashra Mubashra Sahaba e Karam (RA) -عشرہ مبشرہ سیریز

Ashra Mubashra Sahaba e Karam (RA) -عشرہ مبشرہ سیریز

Regular price
Rs.2,150.00
Sale price
Rs.1,620.00
Shipping calculated at checkout.

  • Writer:Abu Hanzla Sadi
  • Category: Biography
  • Parts: 10

صحابہ کرام ؓ کو اپنے بچوں کا آئیڈیل اور رول ماڈل بنائیے

چوں کے لیے انتہائی آسان اور دل چسپ انداز میں صحابہ کرام ؓ کے حالات پر مشتمل 10 کتابوں کا خوب صورت گفٹ

بچوں کو رسول اللہ ﷺ کے ساتھیوں کے قصے سنائیے، یہ قصے بچوں کی کردار سازی اور تعمیرِ شخصیت کے لیے معاون ہیں۔

عشرہ مبشرہ سیریز کی یہ کتابیں ان 10 صحابہ کرام ؓ پر لکھی گئی ہیں جنہیں حضور ﷺ نے ایک ہی مجلس میں جنت کی بشارت دی۔

ہر کتاب 48 سے 56 صفحات پر مشتمل ہے۔
مستند حوالہ جات سے مزین ان کتابوں میں مشکل الفاظ کے معانی اور ان الفاظ کا درست اردو تلفظ بھی دیا گیا۔