اسلام ہے زندگی
Islam hai Zindagi by Prof. Khurshid Ahmad

اسلام ہے زندگی Islam hai Zindagi by Prof. Khurshid Ahmad

Regular price
Rs.2,200.00
Sale price
Rs.1,900.00
Shipping calculated at checkout.

  • Author : Prof. Khurshid Ahmad 
  • Cover : Hard Back
  • Publication : UMT Press

 اسلام کے پیغام کو جامع انداز سے واضح کرتی ہے، اسلامی فکر کا رشتہ زندگی سے قائم کرتی ہے، اور اسلام کی روشنی میں زندگی کے مسائل و معاملات میں راہ نمائی پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب دلائل اور تقابلی جائزے سے تنقیدی اور تخلیقی سوچ کو پروان چڑھاتے ہوئے دعوت دیتی ہے کہ قرآن وسنت کو ماخذ تسلیم کر کے زندگی کی تشکیل اس اندازے کی جائے کہ اسلام کی حقانیت پر ماخذ بھر و ساحق الیقین بن جائے۔ یہ مضامین اور مباحث اسلامی طرز حیات کی روشنی میں سمت واضحکرنے کا ذریعہ ہیں، اساتذہ اور طلبہ کی فکری تربیت کے لیے ان کا مطالعہ مفید تر ہے۔