- Author : Abdaal Bela
- Subject : Islam
- Year : 2015
- Cover : Hard Binding
- Language : Urdu
- Number of Pages : 1144
یہ کتاب توڑنے والی نہیں۔ لوگوں کو آقاﷺ کی محبت کے صدقے جوڑنے والی کتاب ہے۔ یہ اس محبت کے سفر کی روداد ہے جو ایک غلام اپنے آقاﷺ کی طرف قدم قدم بڑھتے ہوئے سر کرتا ہے، جو طوفان، جھکڑ، گردباد اور سنہری وجد بھرے مسرور لمحے آئے سارے اس کتاب میں رکھ دیے۔