- Author : Javed Ahmad Ghamidi
- Language : Urdu
- Cover : Hard back
- No of Pages : 475
- Publication : Al-Mawrid
یہ متفرق تحریروں کا مجموعہ ہے۔ میں نے اِسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے: پہلا حصہ میرے جذبات و احساسات اور حالات و وقائع کا مرقع ہے۔ دوسرے میں بعض توضیحات اور دین کے اجتہادی مسائل سے متعلق میری آرا بیان ہوئی ہیں۔ تیسرا حصہ تنقیدی مضامین کے لیے خاص ہے۔ علم و فکر اور قلم و قرطاس کی دنیا میں کم و بیش ربع صدی کا سفر ہے جس کے کچھ اہم منازل اِس کتاب میں نمایاں ہو گئے ہیں۔