
- Author Name : Mumtaz Mufti
- Cover : Hard Back
علی پور کا ایلی 1961ء میں پہلی بار ایک ناول کی حیثیت سے شائع ہوئی اور آدم جی ادبی ایوارڈ کے حوالے سے اسے کافی شہرت حاصل ہوئی۔ بقول ابن انشا یہ کتاب اس لئے مشہور ہوئی کہ اسے آدم جی ایوارڈ نہ مل سکا لیکن اس کے باوجود اسے ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی اور ممتاز مفتی کی ادبی حیثیت پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو گئی۔
بعد کے ایڈیشنز میں ممتاز مفتی نے اعتراف کیا کہ یہ بچپن سے 1947 تک ان کی اپنی زندگی کی کہانی ہے اور اس داستان کے بیشتر واقعات حقیقت پر مبنی ہیں